• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھیل کے میدان پر پارکنگ سے متعلق نظر ثانی کی درخواست مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت خان کی سربر اہی میں  بینچ نے نارتھ ناظم آباد میں واقع کھیل کے میدان  پر پارکنگ بنانے سے متعلق نظر ثانی کی درخواست مسترد کر دی ،واضح رہے کہ ضیاالدین اسپتال کی جانب سے رفاہی پلاٹ پر قبضہ کر کے پارکنگ بنانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر ہے ۔ 
تازہ ترین