• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے چائنا کٹنگ کیس میں ملزم شاکر لنگڑا پر فرد جرم عائد کردی ۔ملزم نے صحت جرم سے انکارکردیا۔ عدالت نے سات اپریل تک تمام گواہان کو طلب کرلیا۔ احتساب عدالت میں چائنا کٹنگ کیس کی سماعت ہوئی ۔ عدالت میں نیب کے پراسیکیوٹر کا کہنا تھا ملزمان نے رفاہی پلاٹوں میں چائنا کٹنگ کی گئی ۔
تازہ ترین