• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر اختیار بیگ کی عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی

کراچی(پ ر) یمن کے اعزازی قونصل جنرل اور وزیراعظم کے سابق مشیر برائے ٹیکسٹائل ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ دوران عمرہ انہوں نے پاکستان میں امن، استحکام و سلامتی اور امت مسلمہ کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔
تازہ ترین