• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکسپوسینٹر میں فوڈ اینڈ ٹیکنالوجی پر نمائش کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نجی کمپنی کے زیر اہتمام ایکسپوسینٹر میں فوڈ اینڈ ٹیکنالوجی پر نمائش کا انعقاد کیا ، نمائش کا اففتاح رائس ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن آف پاکستان کے سر پرست اعلیٰ عبد الرحیم جانو نے کیا ، فوڈ ٹیکنالوجی ایشیا 2017 ء12 واں ایونٹ ہے ، نمائش میں ملکی اور غیر ملکی سر مایہ کاروں نے دیکھا جبکہ اس موقع پر ہنگری کے سفیر ، ڈائریکٹر جنرل نے بھی نمائش کا معائنہ کیا ۔
تازہ ترین