• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونی لیور کا 6بلین پاؤنڈ کے بعض فوڈ برانڈزکی فروخت کا فیصلہ

لندن (اے پی پی) دنیا کی بڑی خوراک ساز اور کنزیومر مصنوعات بنانے والی کمپنی یونی لیور نے اپنے بعض فوڈ برانڈز کے فروخت کا فیصلہ کر لیا۔برطانوی ذرائع کے مطابق انگلو ڈچ کمپنی یونی لیور اپنے 6بلین پاؤنڈ (7.44بلین ڈالر)کا کاروبار جو کہ فوڈ انڈسٹری سے متعلقہ ہے فروخت کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔اس سلسلے میں پرائیویٹ ایکویٹی فرم نے کام شروع کر دیا ہے۔
تازہ ترین