| |
Home Page
بدھ 27 محرم الحرام 1439ھ 18 اکتوبر 2017ء
انور شعور
March 21, 2017 | 12:00 am
عموماً……

Amuma

کس کی مدد بے لوث عموماً
کس نے زمانے میں کب کی ہے
دنیا اپنے مطلب کی تھی
دنیا اپنے مطلب کی ہے