• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں منشیات فورس کے سابق سربراہ سمیت 4افراد زیرحراست

پیرس (رضا چوہدری) فرانس میں منشیات فورس کے سابق سربراہ فرینکوئس تھیری اورمجسٹریٹ پیٹرک Laberche سمیت چار افراد کے خلاف کو اکتوبر 2015 میں برآمد ہونے والی سات ٹن منشیات خوردبرد کرنے کا الزام میں تحقیقات شروع کرتے ہوئے ان کوحراست میں لیا گیا ہے۔ تحقیات مکمل ہونے تک وہ حراست میں رہیں گے،ان کو اکتوبر 2015 میں سات ٹن غیر قانونی اسمگلنگ کی گئی منشیات کو ایک گروپ کے رہنما سے مل خوردبرد کرنے کا الزام ہے ۔ علاوہ ازیں چھ پولیس ملازمین کو گواہی لئے طلب کیا گیا اور مال خانے کے سی سی ٹی کیمرے بھی قبضہ میں لئے گئے ہیں۔
تازہ ترین