• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
برمنگھم (پ ر)الحاج قاری محمد سعید احمد نقشبندی کی رہائش گاہ پر ایک تعزیتی اجلاس زیرصدارت پیرسیدذوالفقار علی کاظمی منعقد ہوا جس میں صاحبزادہ پیرسیدجلال الدین چشتی درگاہ عالیہ مہریہ گولڑیہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیا الحاج قاری محمد سعید احمد نقشبندی نے کہا کہ پیرجلال الدین مرحوم اپنے اسلاف کا نمونہ تھے۔ اجلاس میں پیرسیدوقارعلی کاظمی، ڈاکٹر محمد رمضان، ڈاکٹر محمد عطا المصطفیٰ، محمد فرحت، محمد اسرارچشتی، محمد ہارون رضا، محمد شاہد رضا، محمد حمزہ رضا، محمد جواد رضا، محمد عثمان قادری کے علاوہ دیگر نے شرکت کی۔
تازہ ترین