• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا میں2چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے، ایک ہلاک

اوٹاوا(نیوز ڈیسک) کینیڈا میں2چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور3زخمی ہوگئے۔ حادثہ مونٹریال میں اس وقت پیش آیا جب طیارے شاپنگ مال کی اوپر فضا میں ٹکرا گئے اور ایک طیارہ سٹور کی چھت پر جبکہ دوسرا پارکنگ میں گرا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور3زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
تازہ ترین