• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کی خاطر جدوجہد جاری رکھیں گے، ایم کیو ایم بلجیم

برسلز (انیب راشد/عظیم ڈار) متحدہ قومی موومنٹ بلجیم نے گذشتہ روز بلجیم کے صوبہ اینٹورپن سینٹر میں33واں یوم تاسیس اور مہاجر ڈے جوش خروش کے ساتھ منایا۔اس موقع پر ایم کیو ایم بلجیم کے ممبران نے عہد کیا کہ حالات چاہے کتنے ہی کٹھن کیوں نہ ہوں ہم ملک کی خاطر اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ تقریب کے اختتام پر کیک کاٹ کر کارکنان نے نعرے لگائے اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ملک کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دیار غیر میں رہتے ہوئے مثبت اقدامات اٹھائیں گے۔
تازہ ترین