• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پیرس ( جنگ نیوز)فرانسیسی پولیس کی طرف سے تشدد کے استعمال کے خلاف گزشتہ روز ہزاروں افراد نے پیرس میں مظاہرہ کیا،یہ مظاہرہ رواں برس فروری میں مبینہ طور پر پولیس کی طرف سے ایک سیاہ فام نوجوان کو جنسی تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے تناظر میں کیا گیا، مظاہرین نے پولیس گردی کا شکار ہونے والے شخص کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ پولیس نے مارچ میں شریک افراد کے خلاف آنسو گیس استعمال کی۔ یہ 22 سالہ سیاہ فام نوجوان پولیس کی جانب سے اقلیتوں کے خلاف تشدد کی ایک علامت بن گیا ہے۔ 
تازہ ترین