• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کی قطری مہمانوں کے ہمراہ مری آمد اسکواڈ میں شامل گاڑیاں ایکسپریس وے پر جابجا لگے

مری(نمائندہ جنگ) وزیر اعظم نواز شریف قطری مہمانوں کے ہمراہ بذریعہ ایکسپریس وے کشمیر پوائنٹ گورنمنٹ ہائوس مری پہنچے انکے سکواڈ میں شامل گاڑیاں مری ایکسپریس وے پر جابجا لگے سپیڈ بریکروںکے باعث باربار رکتی رہیں جبکہ بعض مقامات پر چڑھائی میں لگے بڑے سپیڈبریکر ز پر اس سکواڈ میں موجود گاڑیوں نے اچانک بریک لگائی تو ان میں چند گاڑیاں آپس میں ٹکراتے ٹکراتے بچ گئیں، و ز یر ا عظم قطر کے و فد کو ظہر ا نہ کے بعد ہیلی کاپٹر سے ا سلا م ا ٓبا د ر و ا نہ ہو گئے و ز یر ا عظم کی ا ٓمد کے د و را ن سکیور ٹی کے انتہا ئی سخت ا قد ا ما ت کیئے گے تھے۔
تازہ ترین