• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آغا مقصود عباس ایس بی سی اے کے ڈی جی تعینات

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) حکومت سندھ نےگریڈ 20کے افسر آغا مقصود عباس کو سندھ بلڈ نگ کنٹرول اتھارٹی کا ڈائر یکٹر جنرل تعنیات کردیایہ عہدہ نو ر محمد لغاری کی ریٹا ئر منٹ کے بعد 12 مارچ کو خالی ہوا تھا آغا مقصود عباس اس سے پہلے سندھ بلڈ نگ کنٹرول اتھارٹی میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے۔
تازہ ترین