• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

المیزان انوسٹمنٹس نے اعلیٰ ترین مینجمنٹ کوالٹی ریٹنگ حاصل کرلی

کراچی(پ ر)اثاثہ جات کی منتظم کمپنی المیزان انوسٹمنس(المیزان)نے بطورایسٹ منیجربہترین انتظامی خصوصیات کا مظاہرہ کرتے ہوئےممکنہ اعلیٰ ترین مینجمنٹ کوالٹی ریٹنگAM1 حاصل کر لی ہے ۔ المیزان پاکستان میں اثاثہ جات کی منتظمیّت کی واحد کمپنی ہے جس نے ملکی تاریخ میں یہ ریٹنگ حاصل کی ہے ۔ المیزان کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر محمد شعیب سی ایف اے نے کہاکہ یہ المیزان کیلئے ایک بہت بڑا اعتراف ہے جو اثاثہ جات کی منتظمیّت کا 21سالہ ٹریک ریکارڈ رکھتی ہے ۔
تازہ ترین