• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس24مارچ کو ہو گا

بہاول پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہئ کیمسٹری کے پی ایچ ڈی سکالررجب علی کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس24مارچ 2017ء بروزجمعہ  10بجے صبح،شعبہئ کیمسٹری، فیکلٹی آف سائنس،بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔
تازہ ترین