• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچراتھارٹی کا بہاولپور کے دفتر کا دورہ

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچراتھارٹی بہاول پور رانا محمد سلیم افضل نے چارج سنبھالنے کے بعد پی ایچ اے بہاولپور کے دفتر کا دورہ کیا۔ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے نے تمام سکیشنز کا دورہ کیا اور ملازمین سے بریفنگ لی۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ہارٹیکلچر عابد یاسین، ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس عرفان الحق، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن رضوان احمد، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر رانا مسرور اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر مارکیٹنگ راؤ جاذب سعیداور دیگر سٹاف موجود تھا۔
تازہ ترین