• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات (نمائندہ جنگ)  ایک شخص سے ایک کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے شاہ جہانگیرروڈ پر دوران ناکہ بندی مبشر اسلم سے 1کلو86گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین