• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میونسپل کارپوریشن گجرات کےاراکین نے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا

گجرات (نمائندہ جنگ) میونسپل کارپوریشن گجرات کے دوسرے اجلاس میں میئر گجرات کی جانب سے کوریج سے روکنے پر اراکین نے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا، میونسپل کارپوریشن کا دوسرا اجلاس میئر گجرات حاجی ناصر محمود، ڈپٹی میئر آصف رضا مہمدہ کی زیر صدارت جناح ہال میں واٹر سپلائی بلوں، ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی، اراضی، ریڑھی بانوں اور دکانوں کے ٹیکس کے سلسلہ میں منعقد کیا گیا تھا۔
تازہ ترین