• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ساکنان شہر قائد کا 25؍واں عالمی مشاعرہ اظہر عباس ہاشمی کی یاد میں بدھ  22؍ مارچ کو 9؍بجے شب ’’ایکسپو سینٹر‘‘ میں ہوگا جس کے مہمان خصوصی گورنر سندھ محمد زبیر ہوں گے، مشاعرے میں دنیائے ادب کے نامور شعرائے کرام اپنا کلام سنائیں گے۔
تازہ ترین