• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں فائرنگ،بس میں بیٹھے2 افراد سمیت 4 زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظم آباد نمبر 2 کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے دو افرادجلال الدین، حمید علی زخمی ہوگئے جنہیں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا،ایس ایچ او گلبہار تاج محمد وسان کا کہنا ہے کہ زخمی افراد کنٹریکٹ بس میں سفر کر رہے تھے جو نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہوئے، شاہ لطیف ٹاؤن کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 55سالہ قلندربخش زخمی ہو گیا ،موسمیات کے علاقے میں فائرنگ سے 26 سالہ اعظم زخمی ہو گیا۔
تازہ ترین