• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈین فیکلٹی آف انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر ایس ایم مخدومی منگل کو حرکتِ قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کر گئے۔سرسید یونیورسٹی کے چانسلر جاوید انوار، رجسٹرارسید سرفرازعلی و دیگر افراد نے ان کے انتقال پرگہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور ان کی موت کو اکیڈمک سیکٹر کے لیے ایک بہت بڑا نقصان قرار دیا۔
تازہ ترین