• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) یوم پاکستان کی مناسبت سے معروف تعلیمی ادارے کی جانب سے سی وی یو پر ریس ہوگی۔ ایونٹس میں ایک کلومیٹر طویل ریس اور پانچ سے دس کلومیٹر طویل میراتھن شامل ہوگی۔ اس حوالے سے مذکورہ سائٹ پر رجسٹریشن صبح سات بجے کی جائیگی۔
تازہ ترین