• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت نے نادرا آفس کی عمارت محکمہ لوکل گورنمنٹ کو واپس کرنے کے مطالبہ کو مسترد کردیا

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )وفاقی حکومت نے شیخوپورہ میں نادرا کے آفس کی عمارت دوبارہ محکمہ لوکل گورنمنٹ کو واپس کرنے کے مطالبہ کو مسترد کردیا ہے اور وفاقی وزارت داخلہ کے ذریعے ہدایت جاری کی ہے کہ پنجاب میں کرایہ کی عمارتوں میں چلنے والے نادرا کے کسی دفتر کو بھی خالی نہ کروایا جائے اور جس دفتر کو خالی کروانے یا صوبائی حکومت کو واپس لینے کی ضرورت ہو وہ وفاقی وزارت داخلہ سے رابطہ کرے۔
تازہ ترین