• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )نارروال روڈ پر حدو سوہل کے قریب 5 ڈاکوؤں نے ایک کار سوار زمیندار زمان شکور اوراسکی فیملی کو سےلاکھوں روپے مالیت کے زیورات ، کرنسی نوٹوں ،موبائل فون او ر دیگر قیمتی اشیاء لوٹ لیں ور فرار ہوگئے جڑانوالہ روڈ پر شرقپور شریف کے قریب دو ڈاکو دن دیہاڑے ایک مالیاتی ادارہ میں داخل ہوگئے اور وہاں پر موجود عملہ سے ایک لاکھ 82ہزارروپے چھین لیے اور فرار ہوگئے،بھوئے وال کے قریب دو ڈاکو محنت کش محمد جمیل سے اسکی موٹرسائیکل چھین کر ہوگئے کالاشاہ کاکو روڈ پر جمال پور کے قریب دو ڈاکو نوجوان کاشف علی سے اسکی موٹرسائیکل اور 20ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے۔
تازہ ترین