• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، ریسٹ ہاؤس پر قبضہ کرنیوالے 2اشتہاری گرفتار

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )قصبہ بھکھی میں محکمہ انہار کے سرکاری ریسٹ ہاؤس پر اشتہاری مجرمان نے قبضہ کرلیاتاہم پولیس نے اطلاع ملتے ہی بروقت کارروائی کرکے دو اشتہاری مجرمان کو گرفتار کرلیا جو پولیس کو سنگین مقدمات میں مطلوب تھے ذرائع کا کہنا تھا کہ مذکورہ ریسٹ ہاؤس عرصہ سے بند پڑاتھا دوروز قبل اشتہاری مجرمان نے ریسٹ ہاؤس پر قبضہ جمالیا پولیس نے مخبری پر چھاپہ مارا اور فائرنگ کے تبادلہ کے بعد دواشتہاری مجرمان کو گرفتار کرلیا۔
تازہ ترین