• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے) لیسکو واپڈا کی سب ڈویژن عطاء آباد اور سٹی سب ڈویژن نے ایس ای حفیظ احمد خان ،ایکسین اعجا ز بھٹی کی زیر نگرانی بجلی چوروں کیخلاف مختلف مقامات پر کارروائیاں کیں ایس ڈی او عطاء آباد عمران مبشر ،ایس ڈی او سٹی سلمان مجید پولیس اور واپڈا ٹیم نے مد کے ،مرادے کلاں،جوئیانوالہ موڑ ،طارق روڈ ،بھکھی روڈ پر چھاپے مار کر بعض بااثر سیاسی شخصیات سمیت درجنوں افراد بجلی چوری میں ملوث پائے گئے ، تاریں کاٹ کر میٹر قبضہ میں لیکر مقامی تھانوں میں مقدمات درج کروادئیے گئے ہیں جبکہ لاکھوں روپے کے ڈی ٹیکشن بل بھی ڈال دئیے گئے ہیں۔
تازہ ترین