• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف کی صوابی میں شہید ہونیوالے کیپٹن جنید کے گھر آمد، والدین سے ملاقات

راولپنڈی(مانیٹر نگ سیل) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  نے کہا ہے کہ شہداء قوم کے ہیرو ہیں، ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے شہید کیپٹن جنید کے گھر گئے۔ کیپٹن جنید نے صوابی میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا۔ آرمی چیف نے شہید کیپٹن کے والدین سے ملاقات کی۔
تازہ ترین