• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کی پٹرولیم لیوی کی معاملے میں وصولیاں،تین ماہ میں ایک ارب90کروڑ سرکاری خزانے میں جمع

اسلام آباد( نمائندہ جنگ) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ہدایت پر پٹرولیم لیوی کی معاملے میں ایف آئی اے کی جانب سے جاری تحقیقات و وصولیوں کے ضمن میں مزید پیشرفت ہوئی ہے۔پچھلے تقریبا تین ماہ سے جاری ایف آئی اے کی کارروائیوں کے نتیجے میں مختلف پٹرولیم کمپنیز کی جانب سے اب تک تقریبا ایک ارب90کروڑ روپے سرکاری خزانے میں جمع کرائے جا چکے ہیں۔ اس سلسلے میں مزید ریکوریز بھی متوقع ہیں، وزیر داخلہ نے پٹرولیم لیوی معاملے ایف آئی اے لاہور کی کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا ہے۔ 
تازہ ترین