• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم پاکستان پریڈ کی ریہرسل ترک اور چینی دستے کی شرکت

اسلام آباد(جنگ نیوز) اسلام آباد کے شکرپڑیاں پریڈ گراونڈ میں گزشتہ روز یوم پاکستان 23مارچ کے سلسلے میں پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل کی گئی۔ ریہرسل میں پاکستان کی تینوں مسلح افواج اور دیگر سیکورٹی اداروں،ترکی اور چین کےفوجی دستوں نے بھی شرکت کی۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے اسلام آباد اور راولپنڈی کے جڑواں شہروں میں سخت سیکورٹی اقدامات کئے گئے۔
تازہ ترین