• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک کے امتحانات دو مرحلوں میں منعقد کروانے کا خیرمقدم

کراچی(پ ر) گورنمنٹ اسکولز ٹیچرز ایسو سی ایشن (گسٹا) کراچی کے صدر محمد اسلم، محمد رفیع خان، نوشینہ یوسف اور دیگر نے میٹرک بوررڈ کراچی کے تحت میٹرک کے امتحانات دو مرحلوں میں منعقد کروانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ امتحانی ایڈمٹ کارڈ بورڈ آفس سے ہی تقسیم کئے جائیں، اگر مرکز بنائے گئے تو اس میں پیچیدگیاں پیدا ہوں گی۔
تازہ ترین