• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک امتحانات ، بورڈ آفس ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلا رہے گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق 28مارچ سے شروع ہونے والے نہم اور دہم جماعت کے امتحانات کے باعث بورڈ آفس ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلا رہے گا۔ تمام امیدوار، اسکول سربراہان اور اساتذہ کرام 25اور 26مارچ کو بھی امتحانات کے حوالے سے متعلقہ سیکشن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
تازہ ترین