• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم لندن کومنجمد اشیاء واپس مل گئیں

لندن (جنگ نیوز) ایم کیو ایم لندن کے ترجمان نے کہا ہے کہ میٹروپولیٹن پولیس نے منی لانڈرنگ کیس میں  ایم کیو ایم کی منجمد کی گئی تمام رقم، جائیداد اور اور بانی ایم کیو ایم کا گھر بھی واپس کردیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پولیس نے پچھلے سال اکتوبر میں منی لانڈرنگ کیس  عدم شواہد کی بناء پر ختم کردیا تھا۔ 
تازہ ترین