• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیما کمال یو بی ایل کی صدرمقرر، یکم جون سے چارج سنبھالیں گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)یو نائیٹڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس 24 مارچ کو منعقد ہوا، اجلاس میں بینک کی ڈپٹی چیف ایگزیکٹو افسر مس سیماکمال کوبینک کےصدر اور چیف ایگزیکٹو افسر مقرر کرنے کی منظور دی ،بینک کی جا ب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مس سیما کمال یکم جون سےچارج سنبھالیں گی، سیما کمال بینک میں ڈپٹی چیف ایگزیکٹو افسر کے طور پر فرائض انجامدے رہی ہیں ،موجودہ صدر اور چیف ایگزیکٹو افسر وجاہت حسین کا کنٹریکٹ 31 مئی کو ختم ہوجائے گا۔
تازہ ترین