• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیاکے ہا ئی کمشنرکا ایف پی سی سی آئی کا دورہ

کرا چی ( اسٹاف رپورٹر ) کینیاکے ہا ئی کمشنر جیولس کیبٹ بٹاک نے ایف پی سی سی آئی کا دورہ کیا اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹر ی کے نائب صدر عرفان احمد سروانہ سے ملا قا ت کی اور دو طرفہ با ہمی تجا رت اور سر مایہ کا ری کے متعلق معاملا ت پر بات چیت کی ۔ عرفان احمد سروانہ نے کینیا کے سفیر کوایف پی سی سی آئی کی با ہمی تجا رت سے فروغ سے متعلق سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔
تازہ ترین