• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارجن کپور کا اپنی والدہ کی پانچویں برسی کے موقع پر شوٹنگ سے انکار

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ اداکار ارجن کپور نے اپنی والدہ کی پانچویں برسی کے موقع پر شوٹنگ سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج کادن اپنی بہن انشولا کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بولی وڈ اداکار ارجن کپور آج کل اپنی نئی فلم "مبارکاں "کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ارجن کپور نے اپنی والدہ کی پانچویں برسی کے موقع پر شوٹنگ سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج کادن اپنی بہن انشولا کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں ۔ فلم"مبارکاں " میں الینا ڈی کروز ،اتھیا شیٹی اور نیہا شرما شامل ہیں ۔
تازہ ترین