• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) معروف محقق اور مصنف اعظم معراج کی نئی کتاب ’شناخت نامہ‘ شائع ہوگئی ہے۔ ’شناخت نامہ‘ مصنف کی اس سے قبل شائع ہونے والی دو کتابوں ’دھرتی جائے،کیوں پرائے‘ اور ’سبز و سفید ہلالی پرچم کے محافظ شہداء‘ کےتسلسل میں شائع ہوئی ہے۔ کتاب میں پاکستانی مسیحوں کی وطن سے نسبت،آزادی ہند، قیام اور دفاع پاکستان میں ان کے اجداد کے قابل فخر کردار کو اجاگر کیا گیا ہے۔
تازہ ترین