• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کونسلر ریاض بٹ، کونسلر محمد ایوب سے مختلف رہنمائوں کی تعزیت

وٹفورڈ (نمائندہ جنگ) ممتاز کشمیری رہنمائوں پروفیسر لیاقت علی خان، عباس بٹ، مرزا عاصم، امجد امین بوبی، حاجی منیر، جاوید احمد شاہ، لائق علی خان، سعید چوہدری، مسلم کانفرنس کے رہنمائوں راجہ محمد یعقوب قائم مقام صدر مسلم کانفرنس یوکے، جنرل سیکرٹری شبیر ملک، پروفیسر امتیاز چوہدری، پروفیسر ممتاز بٹ، سابق کونسلر محمد فاضل ضیاء، ظہرالدین، ریاست بھٹی، محمد سلیم بھٹی، شفقت اقبال، نواز مجید، شیراز ایڈووکیٹ دیگر رہنمائوں نے لوٹن کی سیاسی و سماجی شخصیات سابق میئر اینڈ کونسلر ریاض بٹ کی ہمشیرہ اور کونسلر چوہدری محمد ایوب ایڈووکیٹ کی والدہ کے انتقال پر انتہائی افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ان تمام رہنمائوں نے دعا کی رب العزت مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔
تازہ ترین