• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیٹھارجہ: سردار عطا حسین سہتو کے سوئم میں مختلف شخصیات کی شرکت

سیٹھارجہ (نامہ نگار) سردارممتاز حسین سہتو،اور یو سی سیٹھارجہ بالا کے چیئرمین رضا حسین سہتو،ایڈووکیٹ جام مقبول حسین سہتو کے والد سردار عطا حسین سہتو کے سوئم میں معززین اور برادری کے افراد جس میں علاقے کی معزز شخصیات فدا احمد لوند، درگاہ پیر مشائخ کے سجادہ نشین فقیر غلام حسین تنیو،درگاہ سچل سرمست سجادہ نشین عبدالحق فاروقی، سابق رکن سندھ اسمبلی غلام قادر بھٹو، معروف ادیب اور شاعر راز علی گل بھٹو،پی پی تحصیل میرواہ کے صدر غلام عباس کبر،انسپیکٹر پولیس غلام مصطفیٰ راجپوت ،درگاہوں پیروں مشائخ تنظیم سندھ کے جنرل سیکریٹری پیر سید فرزند علی شاہ،سید علی ڈنو شاہ،سید بدرالدین شاہ، سابق ڈسٹرکٹ اٹارنی گل محمد سہتو ،سمیت سندھ بھر سے تعلق ر کھنے والے نے شرکت کی اور اظہار تعزیت کیا جبکہ پی ٹی آئی کے رہنما سید شاہ محمود قریشی نے فون پر تعزیت کا اظہارکیا۔
تازہ ترین