• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈگری (نامہ نگار) ڈگری کے نواحی گاؤں دیھ 151 میں پاگل بلے نے 14 سے زائد افراد کو کاٹ لیا۔ زخمی افراد میں مسجد کا پیش امام عبداللہ ، شاہ ذیب ، مانسنگھ ، شگی چندیو ، رفیق ، اور دیگر شامل ہیں۔ زخمی افراد کو تعلقہ ہسپتال ڈگری منتقل کیا گیا بعد ازاں صورتحال واضح ہونے پر ایم ایس ڈگری ڈاکٹر محمد ایوب جروار نے زخمیوں کو ویکسین دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ کیونکہ کتا اور بلی میں ریبلز کے جراثیم ہوتے ہیں جو بعد ازاں جان لیوا بھی ثابت ہوسکتے ہیں اس لیے تمام متاثرہ افراد کی ویکسین ضروری ہے۔
تازہ ترین