• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
مٹیاری (پ ر) ڈسٹرکٹ چیئرمین مٹیاری مخدوم فخر الزمان نے کہا ہے کہ جدید تعلیم وقت کا تقاضا ہے وہ خیبر میں سندھ لیڈر شپ اسکول (پری کیمپس) میںتقریب سے خطاب کررہے تھے۔ تقریب میںسندھ لیڈر شپ فائونڈیشن کے چیئرمین ذوالفقار علی، منتخب نمائندے اور دیگر موجود تھے۔ اس موقع پر فائونڈیشن کے چیئرمین ذوالفقار علی نے کہا کہ مٹیاری میں کالج بھی قائم کیا جائے گا۔
تازہ ترین