• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی حکومت نے ہیلتھ کئیر کمیشن بل کی منظوری کے تین سال بعد ڈاکٹر ٹیپو سلطان کوکمیشن کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔ہیلتھ کئیر کمیشن نجی اسپتالوں ،لیباٹریوں،کلینکس کی رجسٹریشن اور انسپیکشن کرےگا۔کمیشن کے تحت ڈاکٹروں اور مریضوں کے درمیان ہونے والے مسائل کو بھی حل کیا جائیگا۔
تازہ ترین