• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناقص سکیورٹی،ون ڈش کی خلاف ورزی پرمیر ج ہالز کے 4مینجر ز ،6 مالکان کیخلاف مقدمات

سرگودھا(نامہ نگار)میرج ایکٹ کی خلاف ورزی،ناقص سکیورٹی انتظامات پر10افراد کے خلا ف مقدمات در ج کرلئے گئے۔پرائس کنٹر و ل مجسٹر یٹ راجہ لیا قت حیا ت نے پولیس کے ہمر ا ہ تھانہ سیٹلا ئٹ کی حدود میں قائم میرج ہالز کی سکیورٹی چیکنگ کے دوران ون ڈش کی خلاف ورزی پر شادی کے منتظمین ، میر ج ہالز کے 4مینجر ز ،6 مالکان محمد جنید ، محمد ند یم ، حارث خا ن ، شاہ نو ا ز ،شاہین اور محمد اسلم وغیر ہ کے خلا ف مقدما ت درج کروادیئے ۔
تازہ ترین