• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ (ق) کا ورکرز کنونشن 5 اپر یل کو ہو گا

سرگودھا (نامہ نگار)ممبر صوبائی اسمبلی عامر سلطان چیمہ اورنائب صدرق لیگ محمد علی گجر نے بتایا کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) ضلع سرگودھا کا ورکرزکنونشن 5اپریل بروز بدھ دوپہر 2بجے لاہور روڈپر ہوگا۔کنونشن میں سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی ‘مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری طارق بشیر چیمہ ‘چیف آرگنائزر پنجاب راجہ بشارت خطاب کریں گے۔انہوں نے کہا کہ قائدین کا سرگودھا پہنچنے پر فقید المثال استقبال کریں گے۔
تازہ ترین