• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی،یا سر گجر

سرگودھا(نمائندہ جنگ)صدرجے آئی یوتھ ضلع شمالی میاں یا سرعلی گجرنے کہا کہ موجود ہ حکومت نے مہنگائی کے جن کوعوام کاخون نچوڑنے کیلئے کھلی چھٹی دے د ی ہے۔ موثرحکمت عملی نہ ہونے کی وجہ سے مہنگائی کا آنے وا لا طوفان عام آدمی کی زندگی کواجیرن کرچکا ہے۔ بنیادی اشیائے ضروریہ اوراشیائے خوردونوش کے نرخوں کوپر لگ گئے ہیں۔
تازہ ترین