• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،تحریری ٹیسٹ پاس کرنیوالے 1925امیدواران نے دوڑ میں حصہ لیا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سپیشل پروٹیکشن یونٹ میں 26سیٹوں پر بھرتی کیلئے تحریری ٹیسٹ پاس کرنیوالے 1925امیدواران نے دوڑ میں حصہ لیا ،بھرتی کیلئے امیدواروں کو 7منٹ میں ایک میل کا فاصلہ طے کرنا تھا ،دوڑ کے دوران پولیس اہلکاران نے رسے کے اندر جانے سے منع نہ ہونے والے مقامی ہاؤسنگ کے سیکورٹی گارڈ کی پٹائی کر ڈالی ، قائمقام سی پی او ندیم کھوکھر نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی پیپلز کالونی رضا اعوان کی سربراہی میں 3رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی انکوائری کمیٹی معاملے کی تحقیقات کر کے رپورٹ سی پی او کو پیش کریگی۔
تازہ ترین