• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کو 70سال سے انگریز کے وارثوں نے جکڑ رکھا ہے ،محمد سلیم بٹ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ضلعی نائب امیر جماعت اسلامی محمد سلیم بٹ نے کہا ہے کہ ملک کو 70سال سے انگریز کے وارثوں نے جکڑ رکھا ہے ،ملک ترقی کرنے کی بجائے دن بدن پسماندگی اور غربت میں دہنستا جارہا ہے ،مفاد پرست طبقہ نسل در نسل اقتدار کے مزے لوٹ رہا ہے تمام وسائل پر قابض ہوچکا ہے ،ان خیالات کااظہار انہوں نے واپڈا ٹاؤن میں تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین