• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،ایس ایچ او کھیالی انسپکٹر سید امجد شاہد ، سب انسپکٹر شوکت حیات معطل

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)قائم مقام سی پی او ندیم کھوکھر نے عدالتی حکم عدولی پر ایس ایچ او کھیالی انسپکٹر سید امجد شاہد ، سب انسپکٹر شوکت حیات اور اے ایس آئی اخلاق احمد کو معطل کر کے شوکازنوٹس جاری کر دیئے ، ہائیکورٹ نے رٹ پر مقدمہ دائر نہ کرنے کا حکم دیا تھا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر دیا جس پر قائمقام سی پی او نے انہیں معطل کر دیا۔
تازہ ترین