• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کا 43جرائم پیشہ افرادگرفتارکرنے کادعویٰ

فیصل آباد(کرائم رپورٹر)ضلعی پولیس نے 43جرائم پیشہ عناصر کوگرفتارکرنے کادعویٰ کیا ہے۔پولیس کےمطابق گرفتارشدگان میں ناجائزاسلحہ رکھنےوالےسولہ افراد،سات ریکارڈیافتہ ملزمان اوربیس اشتہاری شامل ہیں۔پکڑےجانیوالوں سےتیرہ پسٹل،ایک کلاشنکوف، دوبندوقیں اور249لٹر شراب برآمدکرکےکارروائی عمل میں لائی گئی۔
تازہ ترین