• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوہر کیساتھ جانے سے انکار ، خاتون کو والدین کیساتھ بھجوا دیا گیا

فیصل آباد (خصوصی رپورٹر)بیوی نے شوہر کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانا محمد سعید نے خاتون کو والدین کے ساتھ بھجوا دیا ۔ 215 رب نیٹھڑی کے ظہیر احمد نے رٹ پٹیشن میں موقف اختیار کیا کہ اس کی بیوی نازیہ کو اس کے والدین نے زبردستی روک رکھا ہے ۔خاتون نے عدالت میں خاوند کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا جس پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانا محمد سعید نے اسے والدین کے بھجوا دیا ۔
تازہ ترین