• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)ہیومینٹی ایجو کیشنل اینڈ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے زیراہتمام ڈینگی مکاؤ زندگی بچاؤسیمینار کاانعقاد عائشہ انسٹی ٹیوٹ چوک سمن آباد میں کیا گیا ۔ صدارت لیڈی جنرل کونسلر عائشہ بی بی سٹی کونسل نے کی ، چوہدری محمد اکرم ،ڈاکٹر نوید انجم ڈاکٹر اسماء سلیم ‘ڈاکٹر نورین انجم ‘ناہید بشیر ‘چوہدری محمد اکرم و دیگر نے ڈینگی سے بچاؤ کی تدابیر پر روشنی ڈالی ۔
تازہ ترین